نا برابر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو، کم یا زیادہ جو مساوی نہ ہو، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو، کم یا زیادہ جو مساوی نہ ہو، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو۔